Sr. | English Words | Urdu Words |
651 | TUMBLERFUL R
Report Error! | بھر گلاس ۔ ٹمبلربھر ۔ |
652 | TUMBLERFUL R Noun Report Error! | پیالہ بھر ۔ وہ مقدار جو پیالے میں آجائے ۔ پیالے کے مطابق ۔ |
653 | TUMBLERING R Noun Report Error! | اچانک گرنے ۔ قلابازی کھانے یا نٹوں کا سا کوئی کرتب دکھانے کا عمل ۔ |
654 | TUMBLEWEED R Noun Report Error! | لُڑھک بُوٹی ۔ لُڑھکنی جَڑی بُوٹی ۔ ایک قِسم کا پودا جِس کے اُوپَر کا شاخ دار حِصّہ موسَمِ خَزاں میں جَڑ سے علیحدہ ہو جاتا ہے اور ہَوا میں اِدھَر اُدھَر لُڑھکتا رہتا ہے ۔ |
655 | TUMBLING R Adjective Report Error! | عمودی حالت میں دائیں یا بائیں جھکا ہوا یا ترچھا ۔ |