Sr. | English Words | Urdu Words |
961 | TUPI GUARANIAN R Adjective Report Error! | ٹوپی گوارانی ۔ اُن انڈین زُبانوں کے خاندان سے مُتعَلّق جو وَسطی امریکا کی مَقامی زُبانیں ہیں ۔ |
962 | TUPI GUARANIAN R Noun Report Error! | جنوبی امریکا کے منطقہء حارہ ک علاقے میں دور دور تک پھیلی ہوئی زبان کا خاندان بشمول اور نیز دوسری زبانیں ۔ |
963 | TUPI-GUARANI R Noun, Adjective Report Error! | جنوبی امریکا کی ٹوپی گوارانی قوم یا دوسری ملتی جلتی قوم کا فرد ۔ جنوبی امریکا کی انڈین زبانوں کا خاندان مع ٹوپی و گوارانی ۔ اس قوم یا اس کی زبان سے تعلق رکھنے والا ۔ |
964 | TUPIAN R Noun, Adjective Report Error! | ٹوپیائی ۔ ٹوپئین ۔ جَنُوبی امریکا کے انڈینوں کے ایک خاص بولی بولنے والے طَبقے کے مُختَلِف قَبائل جو پہلے امیزن کے نَشیبی عِلاقوں میں رہا کَرتے تھے ۔ |
965 | TUPIAN R Adjective Report Error! | گوپی گورانین قوم کا اس سے متعلق یا ان کی زبان سے متعلق ۔ |