Sr. | English Words | Urdu Words |
1031 | TURBIDITY INDICATOR R
Report Error! | تکدر نما ۔ ایک اشارہ نما (کمزور ، رقیق نامیاتی تیزاب) جو گلائی سین کی ٹائیٹریشن کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
1032 | TURBIDLY R Adverb Report Error! | گَدلے پَن سے ۔ پَریشانی سے ۔ اُلجھے ہُوۓ طَریقے سے ۔ |
1033 | TURBIDNESS R Noun Report Error! | کثافت ۔ دُھندلاہٹ ۔ ابہام ۔ |
1034 | TURBINADO/-TURBINADO SUGAR R Noun Report Error! | جزوی طور پر صاف کی ہوئی گنے کی شکر ۔ |
1035 | TURBINAL R Adjective Report Error! | لَٹّو کی شَکَل کا ۔ چَکَّر دار ۔ پیچ دَر پیچ ۔ لِپٹا ہُوا ۔ مَخرُوطی ۔ |