Sr. | English Words | Urdu Words |
1701 | TURQUOISE R Noun Report Error! | ایک بیش بہا پتھر ۔ قیمتی پتھر جو ملک فارس میں پایا جاتا ہے ۔ فیروزہ ۔ |
1702 | TURQUOISE R Adjective Report Error! | بیش بہا پتھر یا فیروزے کے رنگ کا ۔ |
1703 | TURQUOISE BERRY LILIACEAE R Noun Report Error! | تسمانیا کا ایک پودا liliaceae کے خاندان کا جس کے پھول سفید اور پھل نیلے ہوتے ہیں ۔ |
1704 | TURQUOISE BLUE R Noun Report Error! | تغیر پذیر رنگ ۔ اوسطاً ہلکا سبزی مائل نیلا ۔ |
1705 | TURQUOISE GREEN R Noun Report Error! | تغیر پذیر رنگ ہلکا مائل سبز ۔ |