Sr. | English Words | Urdu Words |
1691 | TURPLOW /-PLOUGH R Noun Report Error! | ہل کے پھال میں لگا ہوا آہنی خمدار پلیٹ ۔ |
1692 | TURPS R Noun Report Error! | تار پین کا تیل ۔ |
1693 | TURPS R Noun Report Error! | تارپین ۔ روغنی بُخاراتی رال جو بعض صَنوبَری دَرَختوں سے نِکَلتی ہے ۔ |
1694 | TURPTUDE R Noun Report Error! | بد طینتی ۔ خباثت ۔ کمینگی ۔ بد نفسی ۔ بدی ۔ |
1695 | TURQNIOSE R
Report Error! | فیروزہ ۔ قدرتی طور پر پایا جانے والا اساسی المونیم فاسفیٹ تانبے کی وجہ سے نیلا یا ہلکا سبز ہوتا ہے ۔ گن سٹون کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |