Sr. | English Words | Urdu Words |
1196 | TURK,S-HEAD R Noun Report Error! | پَگڑی نُما ایک گِرَہ یا گانٹھ جو جَہاز کے لَمبے رَسّے کو سَمیٹ کَر اُس کے اُوپَر چھوٹی سی رَسّی باندھ کَر لَگا دی جاتی ہے ۔ |
1197 | TURK.S CAP R Noun Report Error! | سرخ سوسن یا اسی قبیل کا کوئی پودا جس کا پھول پگڑی سے ملتا جلتا ہوتا ہے ۔ |
1198 | TURK.S HEAD R Noun Report Error! | صافے یا پگڑی کی طرح کی آرائشی گرہ ۔ |
1199 | TURKEY R Noun Report Error! | ٹَرکی ۔ پیلُو ۔ فیل مُرغ ۔ تَرکی ۔ غَرغَر ۔ مُرغِ فِرعون ۔ |
1200 | TURKEY R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | ترکی جنوب مغربی ایشیا میں جزیرہ نما اناطولیہ اور جنوبی مشرقی یورپ کے علاقہ بلقان تک پھیلا ہوا ہے، ترکی کی سرحدیں شمال مغرب میں بلغاریہ، مغرب میں یونان، شمال مشرق میں گرجستان (جارجیا)، مشرق میں آرمینیا، ایران اور آذربائیجان اور جنوب مشرق میں عراق اور شام شامل ہیں۔ علاوہ ازیں شمال میں ملکی سرحدیں بحیرہ اسود، مغرب میں بحیرہ ایجیئن اور بحیرہ مرمرہ اور جنوب میں بحیرہ روم سے ملتی ہیں۔
ترکی ایک جمہوری، سیکولر اور آئینی جمہوریہ ہے جس کا سیاسی نظام 1923ء میں سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد مصطفی کمال اتاترک نے ترتیب دیا
|