Sr. | English Words | Urdu Words |
1641 | TURNSCREW R Noun Report Error! | پیج کش ۔ |
1642 | TURNSHEET R Noun Report Error! | بھاری ۔ چپٹا آہنی یا فولادی پتر یا پلیٹ ۔ |
1643 | TURNSOLE R Noun Report Error! | مختلف سورج مکھی پھولوں کے پودوں میں سے کوئی ۔ |
1644 | TURNSPIT R Noun Report Error! | سیخ چرخ جس پر گوشت بھوننے کے لیے سیخیں چڑھی رہتی تھیں اور کوئی آدمی اُسے گھماتا رہتا تھا ۔ |
1645 | TURNSTILE R Noun Report Error! | گھومنے والا چوگوشیا دروازہ جس میں سے فرداً فرداً ایک ایک آدمی گزر سکتا ہے ۔ اور وہ کبھی کھلا نہیں رہتا ۔ کیونکہ ایک پٹ کی جگہ دوسرا پٹ آجاتا ہے ۔ |