Sr. | English Words | Urdu Words |
491 | TUG SHIPG R Adjective Report Error! | ایک چھوٹی مضبوط ساخت کی طاقتور کشتی جو سمندری جہازوں کو سمندر سے کھینچ کر لانے یا لے جانے کا کام کرے ۔ |
492 | TUG-OF-WAR R Noun Report Error! | رسّا کشی کا مقابلہ جس میں دو فریق ایک رسّے پر زور آزمائی کرتے اور گھسیٹ لے جانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ فیصلہ کُن یا سخت مقابلہ ۔ |
493 | TUGBOAT R Noun Report Error! | کھَینچ کَشتی ۔ ایک چھوٹی مَضبُوط ساخت کی طاقتور کَشتی جو سَمُندری جَہازوں کو سَمُندَر سے کھَینچ کَر لانے کا کام کَرے ۔ |
494 | TUGGED R Verb Report Error! | بار بار کھینچا ۔ |
495 | TUGGER R Noun Report Error! | کھَینچنے والا ۔ گھَسیٹنے والا ۔ |