Sr. | English Words | Urdu Words |
391 | TUCK RAIL R Noun Report Error! | پٹری جو موٹے سرے کو بند کرنے میں کٹاو کاکام دیتی ہے ۔ |
392 | TUCK SHOP R Adjective Report Error! | سکول کے احاطہ کے اندر وہ دکان جس سے طلبہ کھانے پینے اور عام ضرورت کی اشیاء خرید سکیں ۔ |
393 | TUCK SHOP R Noun Report Error! | چھوٹی سی دوکان عموماً کسی سکول کے ساتھ لگی ہوئی بچوں کو کھانے پینے کی چیزیں بیچنے کے لیے ۔ |
394 | TUCK STITCH R Noun Report Error! | مدور بنے ہوئے کپڑے کے لئے مثالی ٹانکا ۔ |
395 | TUCK UP R Noun Report Error! | پسلیوں کے عقب میں افقی خط کا تیز بالائی خم ۔ |