Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | TUBERCLE R Noun Report Error! | مائیو بیکٹریَم ٹیُوبوکولَس سے پَیدا شُدَہ زَخَم ۔ دانَہ ۔ بیخ دانَہ ۔ بَصیلَہ ۔ چھوٹے گول دانے جیسے ہَڈّی کے اُوپَر ہوتے ہَیں ۔ گِلٹی ۔ مَسّا ۔ گانٹھ ۔ |
152 | TUBERCLE BACILLUS R Noun Report Error! | جرثومہ کی ایک جنس جس سے مرض دق یا سل پیدا ہوتا ہے۔ |
153 | TUBERCLE BACILLUS R Noun Report Error! | دق کا جرثومہ ۔ دق کا مرض ۔ دق کی بیماری ۔ دق کے جراثیم ۔ |
154 | TUBERCLE BACILUS R Noun Report Error! | عُصیہ دِق ۔ عُصیہ سِل ۔ چھوٹا سا چھَڑی نُما جَرثُومَہ جو دِق یا سِل کا باعِث بَنتا ہے ۔ |
155 | TUBERCLED R Adjective Report Error! | مرض دق یا سل میں مبتلا ۔ |