Sr. | English Words | Urdu Words |
1526 | TURNAROUND R Noun Report Error! | وصولی اور کار روائی کے بعد واپسی ۔ کسی نظام یا طریق کار سے گزرنے کا عمل ۔ اس میں لگنے والا وقت ۔ جہاز ۔ گاڑی وغیرہ پر سے مال اُتارنے اور لادنے کا عمل ۔ اس میں لگنے والا وقت ۔ |
1527 | TURNBACK R Adjective Report Error! | مڑا ہوا ۔ لپیٹا ہوا ۔ الٹا ہوا ۔ |
1528 | TURNBACK R Verb Report Error! | آگے بڑھنے سے توک دینا ۔ آگے جانے کو منع کرنا ۔ |
1529 | TURNCOAT R Noun Report Error! | اپنا اُصول یا پارٹی تبدیل کرنے والا شخص ۔ نمک حرام ۔ غدار ۔ بے وفا ۔ |
1530 | TURNCOAT R Noun Report Error! | اپنی جَماعت بَدَلنے والا شَخص ۔ اپنے اَصُول بَدَلنے والا شَخص ۔ نَمَک حَرام ۔ غَدّار ۔ زَمانَہ ساز ۔ |