Sr. | English Words | Urdu Words |
881 | TUNING CONDENSER R Noun Report Error! | ٹیوننگ کنڈنسر ۔ |
882 | TUNING CONE R Noun Report Error! | ایک کھوکھلا ۔ دھات کا مخروظی شکل کا آلہ آرگن باجے کا سُر ٹھیک کرنے میں کام آتا ہے ۔ |
883 | TUNING CROOK R Noun Report Error! | پیتل کا ہوا باجا ۔ |
884 | TUNING FORK R Noun Report Error! | سُر دو شاخَہ ۔ فولادی دو شاخَہ جو مُرتَعش ہونے پَر مُقررہ اوج کی غنائی آواز پَیدا کَرتا ہے اور سازوں کی تال میل میں رہنُمائی کَرتا ہے ۔ |
885 | TUNING HAMMER R Adjective Report Error! | سُر ٹھیک کرنے یا ملانے کی کنجی یا سنسی جس سے پیانو وغیرہ کی کھونٹیاں گھما کر تار کستے اور ڈھیلا کرتے ہیں ۔ کلید سُر ۔ |