Sr. | English Words | Urdu Words |
1301 | TURKLE R Noun Report Error! | آدمی کے لئے پیار و محبت کی اصطلاح یا خاص کر عشاق کے لئے یا شادی شدہ لوگوں کے لئے ۔ |
1302 | TURKMEN R Noun, Adjective Report Error! | بحیرہ اخزر کے مشرقی علاقے میں آباد ترکمانی اقوام کا فرد ۔ ان لوگوں کی ترکی زبان ۔ ان اقوام یا ان کی زبانوں سے متعلق ۔ |
1303 | TURKMENIAN R Adjective Report Error! | Turcoman یا روس کی جمہوریہ سے متعلق ۔ |
1304 | TURKO TATAR R Noun Report Error! | دیکھو : turkic |
1305 | TURKOMAN R Noun Report Error! | تُرکمان ۔ وَسط ایشیا کے اُن قبائل کا فَرد جو تُرکمانوں ، اُزبَکوں اور قازقوں پَر مُشتَمِل ہیں ۔ اِن لوگوں کی بولی یا زُبان ۔ |