Sr. | English Words | Urdu Words |
676 | we have collected stamps R Phrase Report Error! | ہم نے ٹکٹیں اکٹھی کر رکھی ہیں ۔ |
677 | We have come to you with news,\" they said, \"of what your people doubt[Q 15-63] R Holy Quranic Report Error! | وہ بولے کہ نہیں بلکہ ہم آپ کے پاس وہ چیز لے کر آئے ہیں جس میں لوگ شک کرتے تھے |
678 | We have committed man about his parents. His mother carries him in her womb in weakness and debility, weaning him in two years. So he should be grateful to Me and his parents. To Me is the journeying back[Q 31-14] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے انسان کو جسے اُس کی ماں تکلیف پر تکلیف سہہ کر پیٹ میں اُٹھائے رکھتی ہے (پھر اس کو دودھ پلاتی ہے) اور( آخرکار) دو برس میں اس کا دودھ چھڑانا ہوتا ہے (اپنے نیز) اس کے ماں باپ کے بارے میں تاکید کی ہے کہ میرا بھی شکر کرتا رہ اور اپنے ماں باپ کا بھی (کہ تم کو) میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے |
679 | WE HAVE COMPLETED OUR WORK R
Report Error! | ہم اپنا کام مکمل کر چکے ہیں ۔ |
680 | WE HAVE CONFIDENCE IN YOU
R Phrase Report Error! | ہمیں تم پر یقین ہے
|