Sr. | English Words | Urdu Words |
2886 | WELL-DEFINED R Adjective Report Error! | جِس کی عُمدگی سے وضاحت یا تعریف کر دی گئی ہو ۔ |
2887 | WELL-DESERVED R Adjective Report Error! | جِس کا کوئی اپنی کوشش یا صلاحیت کی بنا پر پوری طرح مُستحق ہو ۔ |
2888 | WELL-DESIGNED R Adjective Report Error! | عُمدہ کار آمد وضع کا ۔ اچھے ڈیزائن کا ۔ |
2889 | WELL-DEVELOPED R Adjective Report Error! | خوب ترقی یافتہ ۔ اچھی طرح بالیدہ ۔ بہت بڑے سائز کا ۔ خوب تگڑا ۔ |
2890 | WELL-DISPOSED R Adjective Report Error! | خوش خلق ۔ نیک فطرت ۔ |