Sr. | English Words | Urdu Words |
2161 | WEDDING ANNIVERSARY R Adjective Report Error! | سالانہ ۔ سال بہ سال ۔ شادی کی سالانہ سالگرہ ۔ |
2162 | WEDDING BELL R Noun Report Error! | شادی کی گھنٹی ( جو گرجا میں بجائی جاتی ہے ) شادیانہ ۔ جرسِ عروسی ۔ |
2163 | WEDDING BREAKFAST R Noun Report Error! | عروسی ناشتہ ۔ دعوت جو عموماً شادی کے بعد اور ماہ عسل پر رُخصت ہونے سے پہلے دی جاتی ہے ۔ |
2164 | WEDDING BREAKFAST R Noun Report Error! | شادی کی دعوت ۔ جو عموماً نکاح کے بعد اور دُلہا دلہن کے سفرِ عروسی پر روانہ ہونے سے پہلے دی جاتی ہے ۔ |
2165 | WEDDING CAKE R Noun Report Error! | شادی کا کیک ۔ عمدہ قِسم کا کیک جو شادی کے موقع پر پیش کیا جاتا ہے ۔ |