Sr. | English Words | Urdu Words |
2436 | WEIGHAGE R Noun Report Error! | تولنے کی مشین اور اس کا معاوضہ ۔ تولائی ۔ |
2437 | WEIGHBRIDGE R Noun Report Error! | کانٹا ۔ تول پلا ۔ گاڑیاں تولنے کی مشین ۔ عموماً سڑک پر ایک بڑے پلّے کے طور پر فولادی پلیٹ لگا دی جاتی ہے جِس کے نیچے زمین دوز مشین ہوتی ہے ۔ |
2438 | WEIGHED R Adjective Report Error! | آزمایا ہوا ۔ آزمودہ ۔ تجربہ کیا ہوا ۔ |
2439 | WEIGHED R Verb Report Error! | وزن کیا ۔ |
2440 | WEIGHER R Noun Report Error! | تولنے والا ۔ باٹ وغیرہ کی جانچ کرنے والا ۔ |