Sr. | English Words | Urdu Words |
3051 | WEM R Noun Report Error! | (قدیم) بدنامی ۔ داغ ۔(گناہ کا) داغ ۔ زخم کا نشان ۔ |
3052 | WEMBA-WEMBA R Noun Report Error! | جنوب مشرقی آسٹریلیا کے قدیم باشِندوں کی ایک بولی جو اب معدوم ہو چُکی ہے ۔ |
3053 | WEN R Noun Report Error! | گِلٹی ۔ ایک غیر ضرر رساں رسُولی جو بالخصوص وِرم کے بغیر ہو اور غدُود کے چربیلے مادے کی رُکاوٹ سے پیدا ہو جاۓ ۔ |
3054 | WEN R Noun Report Error! | ڈبلیو کی جگہ قدیم انگریزی حروف تہجی کا حرف ۔ |
3055 | WEN R Adjective Report Error! | گومڑی ۔ |