Sr. | English Words | Urdu Words |
2346 | WEEPINESS R Noun Report Error! | روہانسا پن ۔ |
2347 | WEEPING R Noun Report Error! | ررونا ۔ نوحہ گری ۔رِسنا ۔ رِساو ۔ |
2348 | WEEPING R Adjective Report Error! | رونے والا ۔اشکبار ۔ اَشک آلود ۔ رِسنے والا ۔(درخت کی شاخ) جھکی ہوئی ۔ سر نگوں ۔ |
2349 | WEEPING R Adjective Report Error! | گریاں ۔ نالاں ۔ غم کا اِظہار کرنے والا ۔ آنسُو بھرا ۔ نمی پیدا کرنے والا ۔ |
2350 | WEEPING CROSS R Noun Report Error! | صلیب جو سڑکوں پر جا بجا نصب ہوتی تھی تاکہ مسافر اعتراف گناہ کر سکیں ۔ ایک مقام کا نام جو متعدد انگلستانی کاونٹیوں(ضلعوں) میں واقع ہے اور جہاں سنگی صلیب نصب ہوا کرتی تھی ۔ |