Sr. | English Words | Urdu Words |
2906 | WELL-FORMED R Adjective Report Error! | پُر کشش تشکیل ۔ سڈول ۔ خوش اندام ۔ مُتناسب ۔ |
2907 | WELL-FOUND R Adjective Report Error! | سَہُولتوں اور ضروری اشیا سے آراستہ ۔ کیل کانٹے سے لیس ۔ |
2908 | WELL-FOUNDED R Adjective Report Error! | صحیح ۔ درُست ۔ جِس کی بُنیاد مضبوط اور معَقُول دلائل پر ہو ۔ |
2909 | WELL-GROOMED R Adjective Report Error! | خوش لِباس ۔ بِالخصوص جِسے اپنے لِباس ، بالوں اور جِلد کی صفائی کا پُورا پُورا خیال ہو ۔ |
2910 | WELL-GROUNDED R Adjective Report Error! | مُستحکم بُنیاد پر ۔ جِس کی بُنیاد مضبوط استدلال اور حقائق پر ہو ۔ |