Sr. | English Words | Urdu Words |
731 | We have lost our way
R Phrase Report Error! | ہم راستہ بھول گئے ہیں
|
732 | We have made it as a reminder and convenience for the needy[Q 56-73] R Holy Quranic Report Error! | ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے |
733 | We have made lawful for you, O Prophet, wives to whom you have given their dower, and God-given maids and captives you have married, and the daughters of your father´s brothers and daughters of your father´s sisters, and daughters of your mother´s brot R Holy Quranic Report Error! | اے پیغمبر ہم نے تمہارے لئے تمہاری بیویاں جن کو تم نے ان کے مہر دے دیئے ہیں حلال کردی ہیں اور تمہاری لونڈیاں جو خدا نے تم کو (کفار سے بطور مال غنیمت) دلوائی ہیں اور تمہارے چچا کی بیٹیاں اور تمہاری پھوپھیوں کی بیٹیاں اور تمہارے ماموؤں کی بیٹیاں اور تمہاری خالاؤں کی بیٹیاں جو تمہارے ساتھ وطن چھوڑ کر آئی ہیں (سب حلال ہیں) اور کوئی مومن عورت اگر اپنے تئیں پیغمبر کو بخش دے (یعنی مہر لینے کے بغیر نکاح میں آنا چاہے) بشرطیکہ پیغمبر بھی ان سے نکاح کرنا چاہیں (وہ بھی حلال ہے لیکن) یہ اجازت (اے محمدﷺ) خاص تم ہی کو ہے سب مسلمانوں کو نہیں۔ ہم نے ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں جو (مہر واجب الادا) مقرر کردیا ہے ہم کو معلوم ہے (یہ) اس لئے (کیا گیا ہے) کہ تم پر کسی طرح کی تنگی نہ رہے۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے |
734 | We have made our children to believe in God
R Phrase Report Error! | ہم نے اپنے بچوں کو الله پر یقین کروایا ہے
|
735 | We have made our students to believe in God
R Phrase Report Error! | ہم نے اپنے شاگردوں کو الله پر یقین کروایا ہے
|