Sr. | English Words | Urdu Words |
3246 | WERGELD R Noun Report Error! | ایک قِسم کا قصاص جو ٹیوٹانی اور اینگلوسیکسن قانُون کے تحت ایک مقتول کے وارثوں کو مجرموں کی طرف سے مِلتا تھا ۔ |
3247 | WERGHTING R Verb Report Error! | کسی آزمایش کی کسی شق کو اضافی اہمیت دینا ۔ |
3248 | WERMICKE \'S SECOND MOTOR SPECH AREA R Noun Report Error! | کنپٹی سے متعلقہ حصہ |
3249 | WERNERIAN R Noun Report Error! | اس نظریے کا قائل کے اکثر طبقات الارض پانی کے عمل سے بنتے ہیں ۔ |
3250 | WERNERIAN ( A.G.WERNER) R Adjective Report Error! | جرمانی ارضیات داں اور معدنیات داں اے ۔ جی ۔ ورنر werther سے متعلق جس نے چٹانوں کے آہی اصل کا نظریہ پیش کیا (یہ نظریہ کہ اکثر طبقات الارض پانی کے عمل سے بنتے ہیں) ۔ |