Sr. | English Words | Urdu Words |
2956 | WELL-TURNED R Adjective Report Error! | پاکیزہ ۔ عُمدہ ۔ اچھی شکل والا ۔ زیبائی کے ساتھ ۔ |
2957 | WELL-UPHOLSTERED R Adjective Report Error! | خوش پوشش ۔ گدیلی ۔ آرام دہ ۔ چربی چڑھا ۔ |
2958 | WELL-USED R Adjective Report Error! | جہاں بہت آنا جانا رہتا ہو ۔ بہت برتا ہوا یا گھسا پِٹا ۔ |
2959 | WELL-WATERED R Adjective Report Error! | سیراب، تروتازہ، سیرچشم |
2960 | WELL-WISHER R Noun Report Error! | بہی خواہ شخص ۔ خیر خواہ ۔ وہ شخص جو دُوسرے شخص کے مُتعلِّق نیک خواہِشات رکھے ۔ |