Sr. | English Words | Urdu Words |
1746 | WEALTH R Noun Report Error! | دولت ۔ روپیہ پیسہ ۔ امارت کے لیے ایک اِجتماعی اِصطلاح ۔ |
1747 | WEALTH R Noun Report Error! | مال ، دولت ، فراوانی ۔ |
1748 | WEALTH R Noun Report Error! | دولت ۔ مال ۔ پیسہ روپیہ ۔ کثرت ۔ زیادتی ۔ |
1749 | WEALTH ECON R Adjective Report Error! | دولت روپیہ پیسہ کسی چیز کی کثرت معاشیات افادیت کی حامل ہر شے اور جس میں تصرف کیا جاسکے یا اس کا تبادلہ کیا جاسکے یعنی اس کے بدلے میں کچھ حاصل کیا جاسکے دولت مند قومی دولت ۔ |
1750 | WEALTH IS LIKE RHEUM, IT FALLS ON THE WEAKEST PARTS R Idiom Report Error! | دولت مثل نزلہ ہے جو کمزور ترین عفو پر غلبہ پا لیتا ہے ۔ |