Sr. | English Words | Urdu Words |
2441 | WEIGHER R Noun Report Error! | وزن کرنے والا شخص ۔ تولنے والی مشین ۔ کانٹا ۔ تول مشین ۔ |
2442 | WEIGHING ENGINE R Noun Report Error! | تولنے یا وزن کرنے کی مشین ۔ بڑا کانٹا ۔ |
2443 | WEIGHING MACHINE R Noun Report Error! | تولنے کی مشین ۔ بھاری بوجھوں کو تولنے کی مشین ۔ |
2444 | WEIGHT R Noun Report Error! | وزن ۔ بھاری پن ۔ وزنی ہونا ۔ |
2445 | WEIGHT R Verb Report Error! | (کسی چیز کے ساتھ ) وزن باندھنا یا لگا دینا کوئی چیز بھر کر (وزنی کر دینا ) بھاری بنا دینا ۔ |