Sr. | English Words | Urdu Words |
3386 | WESTWARDLY R Adverb Report Error! | مغرب میں ۔ مغرب کی طرف ۔مغربی سمت میں ۔ |
3387 | WET R Noun Report Error! | نمی ۔ تری ۔ رطوبت ۔ بارش ۔ مینہ ۔ شراب جو ایک بار میں پی جائے ۔(عام) نا اہل اور بیکار شخص ۔ برسات کا موسم ۔ |
3388 | WET R Adjective Report Error! | تر ۔ نم ۔ بھیگا ہوا ۔ پر آب(زمین وغیرہ ) (امریکا) شعاب نوشی کا حامی ۔ گیلی زمین میں اُگنے والا ۔ ( قلعہ خندق) جس میں پانی بھرا ہو ۔ (مٹھائی) شیرہ دار ۔ شیرے کی نمی ۔ (طب) گیلا ۔ مرطوب ۔ کمزور ۔ مردہ دل ۔ نادان ۔ |
3389 | wet R Phrase Report Error! | مرطوب (گیلا) ۔ |
3390 | WET R Verb Report Error! | تر کرنا ۔آنسووں سے تر کر دینا ۔ سوتے میں پیشاب کر دینا ۔ پتی پر گرم پانی ڈال کر چائے بنانا ۔ (جہاز کا) اگلے حصے پر پانی کا چڑھ جانا ۔ |