Sr. | English Words | Urdu Words |
2131 | WEBWORM R Noun Report Error! | جھانجا ۔ تِتلی کا لاروا ۔ سُنڈی ۔ پتوں کے گِرد جالا بُننے والا کیڑے جو پتیاں کھاتے ہیں ۔ |
2132 | WECHSLER MEMORY SCALE R Adjective Report Error! | حافظہ کی مختصر معیاری کلینیکل آزمایش جو مخصوص نقائص کے حامل بڑے افراد پر استعمال کی جاتی ہے ۔ |
2133 | WED R
Report Error! | شادی کرنا ، دل و جان سے پیر و ہونا ۔ |
2134 | WED R
Report Error! | شادی کرنا ۔ |
2135 | WED R Verb Report Error! | شادی کرنا ۔ بیاہ کرنا ۔ عقد کرنا ۔ خاوند کے طور پر ازدواج میں آنا ۔ |