Sr. | English Words | Urdu Words |
2946 | WELL-SUPPORTED R Adjective Report Error! | جِس کی حمایت میں بہت لوگ موجود ہوں ۔ جِس کے حق میں بہت شواہد موجود ہوں ۔ |
2947 | WELL-TAKEN R Adjective Report Error! | عُمدگی سے پکڑا یا گیا ہوا ۔ معقول تسلیم کیا ہوا ۔ |
2948 | WELL-THOUGHT-OF R Adjective Report Error! | بہت عِزَّت والا ۔ جِسے لوگ بہت احترام سے یاد کریں ۔ |
2949 | WELL-THUMBED R Adjective Report Error! | جِس کی حالت سے ظاہِر ہو کہ بہت ہاتھوں سے گُزری ہے ۔ خستہ ۔ بوسیدہ ۔ |
2950 | WELL-TIMED R Adjective Report Error! | بر محل ۔ موزوں ۔ وقت پر کیا گیا ۔ کیا جانے والا ۔ بروقت ۔ |