Sr. | English Words | Urdu Words |
736 | We have made whatever exists on the earth its adornment to test and try them (and) know who acts better[Q 18-7] R Holy Quranic Report Error! | جو چیز زمین پر ہے ہم نے اس کو زمین کے لئے آرائش بنایا ہے تاکہ لوگوں کی آزمائش کریں کہ ان میں کون اچھے عمل کرنے والا ہے |
737 | We have made you a temperate people that you act as witness over man, and the Prophet as witness over you. We decreed the Qiblah which you faced before that We may know who follow the Apostle and who turn away in haste. And this was a hard (test) except f R Holy Quranic Report Error! | (اے محمدﷺ) ہم تمہارا آسمان کی طرف منہ پھیر پھیر کر دیکھنا دیکھ رہے ہیں۔ سو ہم تم کو اسی قبلے کی طرف جس کو تم پسند کرتے ہو، منہ کرنے کا حکم دیں گے تو اپنا منہ مسجد حرام (یعنی خانہٴ کعبہ) کی طرف پھیر لو۔ اور تم لوگ جہاں ہوا کرو، (نماز پڑھنے کے وقت) اسی مسجد کی طرف منہ کر لیا کرو۔ اور جن لوگوں کو کتاب دی گئی ہے، وہ خوب جانتے ہیں کہ (نیا قبلہ) ان کے پروردگار کی طرف سے حق ہے۔ اور جو کام یہ لوگ کرتے ہیں، خدا ان سے بے خبر نہیں |
738 | We have many Heroes in history and their names are fresh in our mind R Phrase Report Error! | ہماری تاریخ میں بہت سے ہیروں ھیں اور ان کے نام ہمارے ذہنوں میں تازہ ھیں |
739 | WE HAVE MEETING ON SUNDAYS AS WELL R
Report Error! | ہماری اسطرح اتوار کو بھی ملاقات ہو گی ۔ |
740 | we have new books R Phrase Report Error! | ہمارے پاس نئی کتابیں ہیں |