Sr. | English Words | Urdu Words |
3306 | WEST INDIAMAN R Noun Report Error! | جزائر غرب الہند کی تجارت میں استعمال ہونے والا جہاز ۔ |
3307 | WEST INDIAN R Noun Report Error! | غرب الہندی ۔ غرب الہِند کے کِسی جزیرے کا باشِندہ یا شہری ۔ غرب الہِندی نسل کا کوئی فرد ۔ |
3308 | WEST INDIAN R Noun Report Error! | جزائر غرب الہند کا باشندہ ۔ جزائر غرب الہند میں رہنے والا یورپی نژاد باشندہ ۔ |
3309 | WEST INDIAN R Adjective Report Error! |
جزائر غرب الہند کا یا اس سے متعلق ۔ جزائر غرب الہند میں واقع ۔ |
3310 | WEST INDIES R Noun Report Error! | جزائر غرب الہند ۔ وسطی امریکا کے جزائر جِن میں کیوبا اور باہاماز بھی شامِل ہیں ۔ |