Sr. | English Words | Urdu Words |
2581 | WELCOMING R Adjective Report Error! | خیر مقدم کہنے والا ۔ خوش ہونے والا ۔ |
2582 | WELD R Noun Report Error! | جنوبی یورپ کی ایک جڑی بوٹی جِس سے پیلا رنگ حاصِل کیا جاتا ہے ۔ اِس سے حاصِل شُدہ رنگ ۔ |
2583 | WELD R Verb Report Error! | جوڑنا ۔ ٹانکا لگانا ۔ دو اشیا کو جوڑ کر ایک بنانا ۔ ہتھوڑے مار کر جوڑنا ۔ باہمی ربط پیدا کرنا ۔ |
2584 | WELD R Noun Report Error! | ایک پودا جس سے پہلے ذرد رنگ نکالتے تھے ۔ نیز وہ رنگ جو اس پودے سے نکالا جاتا ہے ۔ |
2585 | WELD R Noun Report Error! | جوڑ (جو لوہے کو گرم کر کے جورا جائے) ۔ ویلڈ ۔ جوڑ آہن ۔ اسی طرح جوڑنا ۔ |