Sr. | English Words | Urdu Words |
2096 | WEB WORM R Noun Report Error! | بافندہ کرم ۔ جالا بننے والے کیڑے جو پتیوں میں رہتے ہیں ۔ |
2097 | WEB ZINE R Noun Report Error! | ویب زین ۔ ایک الیکٹرونک پبلیکیسن جو خاص طور پر ویب سے کی جائے نہ کہ پیپر مکزین پر ۔ |
2098 | WEB-FOOTED R Adjective Report Error! | جھلّی پا ۔ جِس کے پاوٴں کی اُنگلیاں جھلّی سے جُڑی ہوں ۔ |
2099 | WEB-WHEEL R Noun Report Error! | جھلّی پہیّہ ۔ جِس میں اروں یا تیلیوں کی جگہ پترا یا جِھلّی لگی ہو ۔ |
2100 | WEBBED R Adjective Report Error! | جِھلّی دار ۔ جو جھلّی سے جُڑی ہوں ۔ جھلّی سے یا جھلّی نُما کِسی شے سے ڈھکا ہوا ۔ |