Sr. | English Words | Urdu Words |
796 | We have seen you turn your face to the heavens. We shall turn you to a Qiblah that will please you. So turn towards the Holy Mosque, and turn towards it wherever you be. And those who are recipients of the Book surely know that this is the truth from thei R Holy Quranic Report Error! | اور اگر تم ان اہلِ کتاب کے پاس تمام نشانیاں بھی لے کر آؤ، تو بھی یہ تمہارے قبلے کی پیروی نہ کریں۔ اور تم بھی ان کے قبلے کی پیروی کرنے والے نہیں ہو۔ اور ان میں سے بھی بعض بعض کے قبلے کے پیرو نہیں۔ اور اگر تم باوجود اس کے کہ تمہارے پاس دانش (یعنی وحئ خدا) آ چکی ہے، ان کی خواہشوں کے پیچھے چلو گے تو ظالموں میں (داخل) ہو جاؤ گے |
797 | We have sent an Apostle to you as a witness against you, as We had sent an apostle to the Pharaoh.[Q 73-15] R Holy Quranic Report Error! | (اے اہل مکہ) جس طرح ہم نے فرعون کے پاس (موسیٰ کو) پیغمبر (بنا کر) بھیجا تھا (اسی طرح) تمہارے پاس بھی (محمدﷺ) رسول بھیجے ہیں جو تمہارے مقابلے میں گواہ ہوں گے |
798 | We have sent clear signs to you, such as none can deny except those who transgress the truth[Q 1-100] R Holy Quranic Report Error! | ان لوگوں نے جب (خدا سے) عہد واثق کیا تو ان میں سے ایک فریق نے اس کو (کسی چیز کی طرح) پھینک دیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان میں اکثر بے ایمان ہیں |
799 | We have sent down clear instructions to you, and illustrations from (the accounts) of those who have gone before you, and a warning for those who take heed for themselves[Q 24-34] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے تمہاری طرف روشن آیتیں نازل کی ہیں اور جو لوگ تم سے پہلے گزر چکے ہیں ان کی خبریں اور پرہیزگاروں کے لئے نصیحت |
800 | We have sent down this Book to you that you may explain to them what it is that they are differing about, and as guidance and a grace for those who believe[Q 16-64] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے جو تم پر کتاب نازل کی ہے تو اس کے لیے جس امر میں ان لوگوں کو اختلاف ہے تم اس کا فیصلہ کردو۔ اور (یہ) مومنوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے |