Sr. | English Words | Urdu Words |
686 | We have divided the Qur´an into parts that you may recite it to men slowly, with deliberation. That is why We sent it down by degrees[Q 17-106] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے قرآن کو جزو جزو کرکے نازل کیا ہے تاکہ تم لوگوں کو ٹھیر ٹھیر کر پڑھ کر سناؤ اور ہم نے اس کو آہستہ آہستہ اُتارا ہے |
687 | we have done the paper R Phrase Report Error! | ہم پیپرحل کرچکےہیں |
688 | We have enjoined on man to be good to his parents: His mother carries him in her womb with hardship, and gives birth to him in pain. Thirty months is the period of her carrying and weaning him. When he attains to manhood and the age of forty, he says: \"O R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھ بھلائی کرنے کا حکم دیا۔ اس کی ماں نے اس کو تکلیف سے پیٹ میں رکھا اور تکلیف ہی سے جنا۔ اور اس کا پیٹ میں رہنا اور دودھ چھوڑنا ڈھائی برس میں ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ جب خوب جوان ہوتا ہے اور چالیس برس کو پہنچ جاتا ہے تو کہتا ہے کہ اے میرے پروردگار مجھے توفیق دے کہ تو نے جو احسان مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر گزار ہوں اور یہ کہ نیک عمل کروں جن کو تو پسند کرے۔ اور میرے لئے میری اولاد میں صلاح (وتقویٰ) دے۔ میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں فرمانبرداروں میں ہوں |
689 | We have enjoined on man to be good to his parents; but if they try to make you associate with Me that of which you have no knowledge, then do not obey them. You have to come back to Us, when I will tell you what you used to do[Q 29-8] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنے کا حکم دیا ہے۔ ( اے مخاطب) اگر تیرے ماں باپ تیرے درپے ہوں کہ تو میرے ساتھ کسی کو شریک بنائے جس کی حقیقت کی تجھے واقفیت نہیں۔ تو ان کا کہنا نہ مانیو۔ تم( سب) کو میری طرف لوٹ کر آنا ہے۔ پھر جو کچھ تم کرتے تھے میں تم کو جتا دوں گا |
690 | we have enough of both
R Phrase Report Error! | ہمارے پاس دونوں کافی ہیں
|