Sr. | English Words | Urdu Words |
1716 | WEAKLING R Noun, Adjective Report Error! | مریل ۔ ضعیف ۔ کمزور ۔ ایسا شخص جِس میں جِسمانی اور اخلاقی قُوت نہ پائی جاۓ ۔ |
1717 | WEAKLING R Noun Report Error! | ضعیف یا کمزور انسان ، ارادے کا کچا ۔ |
1718 | WEAKLY
R Adverb Report Error! | کمزور طریقے سے ۔ کمزوری کے ساتھ ۔ |
1719 | WEAKLY R Adjective Report Error! | کمزور ۔ بیمار ۔ ناطاقت ۔ ضعیف ۔ نحیف ۔ |
1720 | WEAKLY R Adverb Report Error! | کمزوری کے ساتھ ۔ |