Sr. | English Words | Urdu Words |
811 | We have surely sent apostles with clear signs, and sent with them the Book and the Balance, so that men may stand by justice; and We sent down iron which causes much distress but also has advantages for men, so that God may know who helps Him and His apos R Holy Quranic Report Error! | ہم نے اپنے پیغمبروں کو کھلی نشانیاں دے کر بھیجا۔ اور اُن پر کتابیں نازل کیں اور ترازو (یعنی قواعد عدل) تاکہ لوگ انصاف پر قائم رہیں۔ اور لوہا پیدا کیا اس میں (اسلحہٴ جنگ کے لحاظ سے) خطرہ بھی شدید ہے۔ اور لوگوں کے لئے فائدے بھی ہیں اور اس لئے کہ جو لوگ بن دیکھے خدا اور اس کے پیغمبروں کی مدد کرتے ہیں خدا ان کو معلوم کرے۔ بےشک خدا قوی (اور) غالب ہے |
812 | We have surely sent down clear signs. It is God who guides whom He will to the path that is straight[Q 24-46] R Holy Quranic Report Error! | ہم ہی نے روشن آیتیں نازل کیں ہیں اور خدا جس کو چاہتا ہے سیدھے رستے کی طرف ہدایات کرتا ہے |
813 | We have sympathize with you R Phrase Report Error! | ہمیں آپ سے ہمدردی ہے |
814 | We have taken the colouring of God; and whose shade is better than God´s? Him alone we worship[Q 1-139] R Holy Quranic Report Error! | (ان سے) کہو، کیا تم خدا کے بارے میں ہم سے جھگڑتے ہو، حالانکہ وہی ہمارا اور تمھارا پروردگار ہے اور ہم کو ہمارے اعمال (کا بدلہ ملے گا) اور تم کو تمھارے اعمال (کا) اور ہم خاص اسی کی عبادت کرنے والے ہیں |
815 | we have to appear in another examination R Phrase Report Error! | ہمیں ایک اور امتحان میں شامل ہونا ہے |