Sr. | English Words | Urdu Words |
3346 | western blotting (protein blotting) R Phrase Report Error! | دیکھو ۔ |
3347 | WESTERN CHURCH R Noun Report Error! | مغربی کلیسا ۔ رومی کلیسا (یونانی کے مقابلے میں ) ۔ |
3348 | WESTERN CHURCH R Noun Report Error! | مغرِبی کلیسا ۔ رُومی کیتھولِک کلیسا ۔ عموماً مغرِبی یورپ اور امریکا کے کلیسا جو مشرِقی قدامت پسند کلیسا سے مُختلِف ہیں ۔ |
3349 | WESTERN EMPIRE R Noun Report Error! | سلطنت روما کا مغربی حصہ ( جسے تھیو ڈوس نے سنہ ۳۹۵ ء میں تقسیم کیا تھا ) ۔ |
3350 | WESTERN EQUINE ENCEPHALOMYELITIS R Noun Report Error! | گھوڑوں یا خچروں سے انسانوں کو لگنے والی بیماری جو حرام مغز اور دماغ کو متاثر کرتی ہے یہ بیماری امریکہ میں دریائے مس سسی پی کے مغربی کنارے رہنے والوں میں نظر آتی ہے |