Sr. | English Words | Urdu Words |
2006 | WEATHERGLASS R Noun Report Error! | باد پیما ۔ ایک ایسا آلہ جِس سے موجُودہ موسمی حالات اور اُن میں ہونے والی تبدیلیوں کا عِلم ہو سکے ۔ |
2007 | WEATHERING R Noun Report Error! | ہوا سے بد رنگ یا شکستہ ہو جانا یا کر دینا ۔ موسم زدگی ۔ |
2008 | WEATHERING R Noun Report Error! | چَٹانوں کی سطحوں پر قُدرتی عناصر کا عمل جِس کی وجہ سے اُن کی شکل ، رنگ اور ساخت میں تبدیلی آجاتی ہے ۔ |
2009 | WEATHERIZE R Verb Report Error! | موسم سے بچانا ۔ |
2010 | WEATHERIZED R Verb Report Error! | موسم سے بچایا ۔ |