Sr. | English Words | Urdu Words |
1656 | WEAK R Adjective Report Error! | کمزور ۔ جو مضبوط نہ ہو ۔ جو دباوٴ کے تحت ہار مان جاۓ ۔ |
1657 | WEAK R Adjective Report Error! | کمزور ، نا طاقت بودا ، کمزور ارادے کا ۔ |
1658 | WEAK R
Report Error! | ويک ۔ کمزور ۔ لاغر ۔ |
1659 | WEAK ACID R
Report Error! | کمزور تر شہ (ہلکا تیزاب ) اس سے مراد ایسا تیزاب جس میں آیونائزیشن کا درجہ حرارت کم ہو (۱۰ سے ۱۵ فیصد) مثلاً اوگرز الیک ایسڈ اور ایسے ٹیک ایسڈ وغیرہ ۔ |
1660 | weak acids and bases R Phrase Report Error! | کمزور تیزاب اور اساس : ایسا تیزاب جو محلوم میں جزوی طور پر علیحدہ ہوسکے ہلکا ترشہ کہتے ہیں مثلاً ایسیٹک ایسڈ ۔ |