Sr. | English Words | Urdu Words |
3311 | WEST INDIES R Noun Report Error! | (جزائر) غرب الہند ۔ ویسٹ انڈیز ۔
|
3312 | WEST LAND/WESTLAND/WESTLIN R Noun Report Error! | ملک کا مغربی حصہ(خصوصاً ) مغربی اسکاچستان ۔ |
3313 | WEST NILE ENCEPHALITIS R Noun Report Error! | مچھروں کے کاٹنے سے سوزش جس کے بعد مریض پر اونگھ ، شدید سر درد ، دھپڑ ، پیٹ درد ، بھوک کا مارے جانا ، مثلی اور لمف پر گلٹیاں بن جاتی ہیں |
3314 | WEST NORTH WEST R Adverb Report Error! | مغرب اور شمال مغرب میں ۔ |
3315 | WEST NORTHWEST R Noun Report Error! | مغرِب شُمال مغرِب ۔ ملّاحوں کی قُطب نُما پر ۲۹۲ ، ۳۰ درجہ جو مغرِب اور شُمال مغرِب کی درمیانی سمت ظاہِر کرتا ہے ۔ |