Sr. | English Words | Urdu Words |
3341 | WESTERN R Adjective Report Error! | مغربی ۔ مغرب کا رہنے والا ۔ مغرب سے متعلق ۔ پچھم میں پایا جانے والا یا پیدا ہونے والا ۔ (مجازاً ) (انسان کی زندگی یا دن) روبہ تنزل ۔ گرتا ہوا ۔ زوال پزیر ۔ |
3342 | WESTERN R Noun Report Error! | مغرب کا رہنے والا ( خصوصاً امریکا کی مغربی ریاستوں کا ) یورپی ۔ مغربی ممالک کا باشندہ ۔ وہ فلم جس میں امریکا کی مغربی ریاستوں کی زندگی دکھائی گئی ہو ۔ |
3343 | WESTERN R Adjective Report Error! | مغربی ۔ |
3344 | WESTERN R Noun, Adjective Report Error! | مغربی ۔ مغرب کا ۔ مغرب میں واقع ۔ یورپ اور امریکہ کا ۔ |
3345 | WESTERN R Adjective Report Error! | مغرِبی ۔ پچھمی ۔ پچھوا ۔ غربی ۔ مغرب میں ۔ |