Sr. | English Words | Urdu Words |
471 | We gave Moses nine clear signs; so ask the children of Israel. When (Moses) came to them the Pharaoh said: \"I think, O Moses, you have been deluded[Q 17-101] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے موسیٰ کو نو کھلی نشانیاں دیں تو بنی اسرائیل سے دریافت کرلو کہ جب وہ ان کے پاس آئے تو فرعون نے ان سے کہا کہ موسیٰ میں خیال کرتا ہوں کہ تم پر جادو کیا گیا ہے |
472 | We gave Moses the Book, and made his brother Aaron his minister[Q 25-35] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور ان کے بھائی ہارون کو مددگار بنا کر ان کے ساتھ کیا |
473 | We gave Moses the Book, and made it a guidance for the children of Israel that they should not take another protector apart from Me[Q 17-2] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے موسیٰ کو کتاب عنایت کی تھی اور اس کو بنی اسرائیل کے لئے رہنما مقرر کیا تھا کہ میرے سوا کسی کو کارساز نہ ٹھہرانا |
474 | We gave the children of Israel the Book, and the judgement and the prophethood, provided them with good things, favoured them over other people[Q 45-16] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب (ہدایت) اور حکومت اور نبوت بخشی اور پاکیزہ چیزیں عطا فرمائیں اور اہل عالم پر فضیلت دی |
475 | We gave the people of Israel a settled abode, and bestowed good things on them to eat and use. So they did not differ until they came to have knowledge. Your Lord will assuredly settle their differences on the Day of Resurrection[Q 10-93] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے بنی اسرائیل کو رہنے کو عمدہ جگہ دی اور کھانے کو پاکیزہ چیزیں عطا کیں لیکن وہ باوجود علم ہونے کے اختلاف کرتے رہے۔ بےشک جن باتوں میں وہ اختلاف کرتے رہے ہیں تمہارا پروردگار قیامت کے دن ان میں ان باتوں کا فیصلہ کردے گا |