Sr. | English Words | Urdu Words |
1121 | We sent a stone-hurtling storm against them, except the family of Lot whom We saved in the early hours of the morning[Q 54-34] R Holy Quranic Report Error! | تو ہم نے ان پر کنکر بھری ہوا چلائی مگر لوط کے گھر والے کہ ہم نے ان کو پچھلی رات ہی سے بچا لیا |
1122 | We sent before you none (as apostles) but men, to whom We sent revelations. In case you are unaware, enquire of those who are keepers of the Oracles of God[Q 16-43] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے تم سے پہلے مردوں ہی کو پیغمبر بنا کر بھیجا تھا جن کی طرف ہم وحی بھیجا کرتے تھے اگر تم لوگ نہیں جانتے تو اہل کتاب سے پوچھ لو |
1123 | We sent down the Torah which contains guidance and light, in accordance with which the prophets who were obedient (to God) gave instructions to the Jews, as did the rabbis and priests, for they were the custodians and witnesses of God´s writ. So, therefo R Holy Quranic Report Error! | بیشک ہم نے توریت نازل فرمائی جس میں ہدایت اور روشنی ہے اسی کے مطابق انبیاء جو (خدا کے) فرمانبردار تھے یہودیوں کو حکم دیتے رہے ہیں اور مشائخ اور علماء بھی کیونکہ وہ کتاب خدا کے نگہبان مقرر کیے گئے تھے اور اس پر گواہ تھے (یعنی حکم الہٰی کا یقین رکھتے تھے) تو تم لوگوں سے مت ڈرنا اور مجھی سے ڈرتے رہنا اور میری آیتوں کے بدلے تھوڑی سی قیمت نہ لینا اور جو خدا کے نازل فرمائے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے تو ایسے ہی لوگ کافر ہیں |
1124 | we sent for the doctor R Phrase Report Error! | ہم نے ڈاکٹر کو بلاوا بھیجا |
1125 | We sent him to a hundred thousand men or more[Q 37-147] R Holy Quranic Report Error! | اور ان کو لاکھ یا اس سے زیادہ (لوگوں) کی طرف (پیغمبر بنا کر) بھیجا |