Sr. | English Words | Urdu Words |
2931 | WELL-OILED R Adjective Report Error! | نشے میں دُھت ۔ رواں دواں انداز میں سرگرم عمل ۔ باقاعدگی سے چلتی ہوئی ۔ |
2932 | WELL-ORDERED R Adjective Report Error! | حُسن ترتیب کا مظہر ۔ باترتیب ۔ باسلیقہ ۔ منضبط ۔ |
2933 | WELL-ORGANIZED R Adjective Report Error! | بڑی مہارت یا احتیاط سے مُنظّم کیا ہوا ۔ نظم و ضبط کا قائل ۔ |
2934 | WELL-PAID R Adjective Report Error! | اچھی تنخواہ والی ۔ جِسے کام کا بہت اچھا معاوضہ مِلے ۔ |
2935 | WELL-PLANNED R Adjective Report Error! | عُمدہ منصوبہ بندی پر مبنی ۔ جِس میں احتیاط سے کام لیا گیا ہو یا عملی پہلووٴں کو مد نظر رکھا گیا ہو ۔ |