Sr. | English Words | Urdu Words |
3356 | WESTERNER R Noun Report Error! | مغرب کا رہنے والا ۔(خصوصاً امریکا کی مغربی ریاستوں کا ) ۔ مغربی ۔ یورپی ۔ |
3357 | WESTERNER R Noun Report Error! | مغرِب کا باشِندہ ۔ امریکا کا باشِندہ ۔ |
3358 | WESTERNISM R Noun Report Error! | (امریکا کی) مغربی ریاستوں کا محاورہ یا اسلوبی بیان ۔ مغربیت ۔ |
3359 | WESTERNIZATION R Noun Report Error! | مغربیت ۔ مغرب زدگی ۔ |
3360 | WESTERNIZE R Verb Report Error! | مغربی رنگ میں رنگنا (مشرقی ممالک یا اقوام کو) ۔ مغربی تہذیب کا رنگ چڑھانا ۔ |