Sr. | English Words | Urdu Words |
886 | we know this because it was he who was an apple fall to the ground and started wondering about this fall R Phrase Report Error! | ہم یہ اس لئے جانتے ہیں کہ وہی تو تھے جنہوں نے ایک سیب زمین پر گِرتے دیکھا تھا اور گرنے کے عمل کے متعلق حیرت کا اظہارشروع کر دیا تھا ۔
|
887 | We know well what they will say when the most upright among them will say: \"You did not tarry more than a day[Q 20-104] R Holy Quranic Report Error! | جو باتیں یہ کریں گے ہم خوب جانتے ہیں۔ اس وقت ان میں سب سے اچھی راہ والا (یعنی عاقل وہوشمند) کہے گا کہ (نہیں بلکہ) صرف ایک ہی روز ٹھہرے ہو |
888 | We know what the earth consumes of them, for We have the Book that preserves everything[Q 50-4] R Holy Quranic Report Error! | ان کے جسموں کو زمین جتنا (کھا کھا کر) کم کرتی جاتی ہے ہمیں معلوم ہے۔ اور ہمارے پاس تحریری یادداشت بھی ہے |
889 | WE KNOW WHEN SHAKESPEARE WAS BORN AND WHEN HE DIED BUT WE DONT KNOW MUCH ELSE ABOUT HIS LIFE R Adjective Report Error! | ہم جانتے ہیں کہ شیکسپیر کب پیدا ہوا اور کب اُس نے وفات پائی لیکن ہم اُس کی زندگی کے بارے میں کچھ زیادہ نہیں جانتے ۔ |
890 | we kwwp our class room neat and clean R Phrase Report Error! | ہم اپنی جماعت کے کمرے کو صاف ستھرا رکھتے ہیں |