Sr. | English Words | Urdu Words |
1911 | WEATHER BITT R Noun Report Error! | (بہری) کھمبے کے گرد رسی کا مزید لپیٹ (خراب موسم میں) ۔ |
1912 | WEATHER BOARD R Noun Report Error! | پانی پھینکنے کا ڈھلوان تختہ جو دروازے کے آخری حصے میں لگا ہوتا ہے ۔ آبریز تختہ ۔ جہاز کا وہ رخ جدھر سے ہوا آرہی ہو ۔ |
1913 | WEATHER BOARD R Verb Report Error! | دیوار میں آبریز تختے لگانا ۔ |
1914 | WEATHER BOARDING R Noun Report Error! | تختوں کا سلسلہ ۔ جو دیوار میں ایک دوسرے کے اُوپر پانی بہانے کی غرض سے لگا دیتے ہیں ۔ |
1915 | WEATHER BOUND R Adverb Report Error! | طوفان بند ۔ خراب موسم کی وجہ سے آگے بڑھنے سے مجبور ۔ |