Sr. | English Words | Urdu Words |
1306 | WE SHALL PUBLISH OUR JOYS AND CONCEAL OUR GRIEFS R Idiom Report Error! | انسان اپنا دکھ درد کبھی دوسروں کے سامنے بیان نہ کرے ۔ |
1307 | We shall pull out of every section those who were most perversely rebellious against Ar-Rahman[Q 19-69] R Holy Quranic Report Error! | پھر ہر جماعت میں سے ہم ایسے لوگوں کو کھینچ نکالیں گے جو خدا سے سخت سرکشی کرتے تھے |
1308 | We shall punish them whether We take you away[Q 43-41] R Holy Quranic Report Error! | اگر ہم تم کو (وفات دے کر) اٹھا لیں تو ان لوگوں سے تو ہم انتقام لے کر رہیں گے |
1309 | We shall punish those who deny Our revelations slowly in a way that they will not know[Q 7-182] R Holy Quranic Report Error! | اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کو بتدریج اس طریق سے پکڑیں گے کہ ان کو معلوم ہی نہ ہوگا |
1310 | We shall reach Gujranwala at 9:30 a.m and shall be back before sunset R Phrase Report Error! | ہم گوجرانوالہ ساڑھے نو بجے پہنچے گے اور سورج غروب سے پہلے واپس آجائیں گے |