Sr. | English Words | Urdu Words |
2506 | WEIGHTY R Adjective Report Error! | بوجھل ۔ بہت بھاری ۔ گراں قدر ۔ باوقعت ۔ |
2507 | WEIL,S DISEASE R Noun Report Error! | یرقان وبائی |
2508 | WEIL-FELIX TEST R Noun Report Error! | بُخَاروں کے ٹائفَس گَروہ کی تَشخیص میں مُستَعمَل |
2509 | WEIL`S DISEASE R Noun Report Error! | وَبائی یَرقان ۔ یَرقان کی ایک قِسَم جِس میں بُخَار ہوتا ہے گَندے پانی میں کام کَرنے والوں کا مَرض |
2510 | WEIMARANER R Noun Report Error! | بڑے قد کے جرمن نسل کے شِکاری کُتے جِن کے بال نرم ، چھوٹے اور بُھورے اور آنکھیں عنبریں اور نیلی ہوتی ہیں ۔ |