Sr. | English Words | Urdu Words |
1976 | WEATHER STAINED R Adjective Report Error! | موسم زرہ ۔ |
1977 | WEATHER STATION R Noun Report Error! | موسمی رصد گاہ ۔ وہ جگہ جہاں موسمی حالات کے تغیر و تبدل کا مُشاہِدہ کرنے کے لیے خصوصی ساز و سامان کی سہُولت مُہیا ہو ۔ |
1978 | WEATHER STATION R Noun Report Error! | مقام رصد ۔ مرکز رصد ۔ رصد گاہ ۔ |
1979 | WEATHER STRIP R Noun Report Error! | موسمی پٹّی ۔ چمڑے کی ایک چھوٹی سی پٹّی ، جو دروازے کے پٹ اور بازُو میں لگا دیتے ہیں ۔ |
1980 | WEATHER STRIP R Verb Report Error! | ہم روک پٹی لگانا ۔ آبریز پٹی لگانا ۔ |